ایک دن مجھ سےایک عجیب کام ہو گا
تمام خواہشات کو ایک دعوت عام ہو گا
زہر بھرے، ایک مشروب کا انتظام ہو گا
پھر نہ کبھی کوئی اس طرح بدنام ہو گا
تمام خواہشات کو ایک دعوت عام ہو گا
زہر بھرے، ایک مشروب کا انتظام ہو گا
پھر نہ کبھی کوئی اس طرح بدنام ہو گا
۔۔۔۔۔۔فہیم
No comments:
Post a Comment